← Back
🌍 GENERAL
3mo ago

Last seen 2 months ago
تم مسکرایا کرو ♡ تمہاری ہنسی سیاہ آسمان پر کسی ستارے کی نوید جیسی ہے تم مسکرایا کرو تاکہ پھول حسد کریں تم جس خواب میں آنکھیں کھولو اس کا روپ امر ہو تم جس رنگ کا کپڑا پہنو وہ موسم کا رنگ ہو تم جس پھول کو ہنس کر دیکھو کبھی نہ وہ مرجھائے تم جس حرف پر انگلی رکھ دو وہ روشن ہو جائے بس تم مسکرایا کرو ~♥️