← Back
🌍 GENERAL
1mo ago

Last seen 19 hours ago
مرحلے سب وفا کے جفا کے سپرد ہیں
وہ چراغ ہی کیا جلیں جو ہوا کے سپرد ہیں
اس نے بھی اپنی ضد چھوڑی نہیں کسی طرح
ہم کیا کریں ہم بھی انا کے سپرد ہیں