← Back
🌍 GENERAL 1mo ago
fiza_khan's avatar
fiza_khan (11515454)
Last seen 18 hours ago

کمال ہے نا کہ...؟
آنکھیں"تالاب نہیں ہوتی"پھر بھی بھر جاتی ہیں"
دل"کانچ"نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پھر بھی ٹوٹ جاتا ہے"
انسان"موسم"نہیں..... ہوتا پھر بھی بدل جاتا ہے "
الفاظ"خنجر"نہیں پھر بھی زخمی کر دیتے ہیں"
رشتے "پتھر"نہیں........... پھر بھی توڑدیتے ہیں"
یادیں"بوجھ"نہیں..... پھر بھی تھکا دیتی ہیں"

Post image

💬 Conversation