← Back
🖋️ DEEP LINES 1mo ago
hamnamalik's avatar
hamnamalik (40284323)
Last seen 10 hours ago

‏وہ دل کتنے خوبصورت ہوتے ہیں جن میں کسی کے لیے حسد، بغض، کینہ نہیں ہوتا، بس محبت، شفقت، اور خیر کے جذبات ہوتے ہیں۔
ایسے دل بہت قیمتی اور اپنے اور سب کے لیے سکون و عافیت کا سبب ہوتے ہیں۔۔


*اپنے دلوں پہ محنت کیجئے*

کہ انکو ایسا ہی قیمتی اور پرسکون بنائیں.

💬 Conversation