محبت صرف دو پیروں پر سیدھی کھڑی ہوتی ہے، جس میں سے ایک پیر " توجہ" کا اور دوسرا " عزت " کا ہے، دونوں میں سے ایک بھی اگر کھوجائے تو محبت معذور ہو جاتی ہے♥️🌼🥀