← Back
😎 ATTITUDE POETRY
1mo ago

Last seen 1 day ago
میں وہ ہوں جو لفظوں سے نہیں،
خاموشیوں سے وار کرتا ہوں۔
جو سمجھ جائے تو ٹھیک،
ورنہ نظر انداز کرتا ہوں۔