← Back
🌍 GENERAL
1mo ago

Last seen 1 day ago
ہر موڑ پہ کوئی اپنا بچھڑ جاتا ہے،
وقت کے ساتھ سب بدل جاتا ہے۔
جن رشتوں پہ ہمیں مان ہوا کرتا تھا،
اک دن وہی دل کو توڑ جاتا ہے۔