← Back

Saddamsaddamarbab
(6136345)
میں بھی تو تیری یاد کے صحرا میں کھڑا ہوں ہر پل تری تصویر کے پہلو میں جڑا ہوں تو مچھلی سہی، پانی تیرا ٹھکانہ ہے مگر میں وہ ساحل ہوں، جو تجھ سے بچھڑ کے بھی کھڑا ہوں