← Back
🌍 GENERAL
1mo ago
👤
Last seen 1 day ago
*نکاح کے لئے عورت کی پسند کا لحاظ رکھنا*
حضور جان عالم صلی الله عليه واله وسلم جب کسی عورت کی شادی کرنا چاہتے تو پردے کے پیچھے سے اس سے مخاطب ہوتے ہوئے فرماتے:
"اے میری بیٹی! فلاں نے تجھے رشتے کا پیغام بھیجا ہے اگر تجھے پسند نہیں تو شرمائے بغیر کہہ دو پسند نہیں ہے اگر تمہیں پسند ہے تو تمہاری خاموشی ہی تمہارا اقرار ہوگا۔"
— مسند الفاروق لابن کثیر ج ۲، ص ۲۱٤