← Back
😂 FUNNY POETRY
1mo ago

Last seen 5 days ago
دل کا آپریشن کرتے ہوئے ڈاکٹر ہنسنے لگا
نرس نے پوچھا کیوں ہنس رہے ہیں سر
ڈاکٹر بولا پہلی بار دل کھول کر ہنسنے کا موقع ملا ہے