فوجی سسرال گیا 👮 ساس نے پہلے دن پالک کھلائی 😂 دوسرے دن میتھی 😜😂 اور تیسرے دن ساگ کھلایا 😉 چوتھے دن پوچھا بیٹا کیا پکاوں۔🤔🤔 فوجی نے کہا 👮 مجھے کھیت دکھا دیں میں خود چر کے آ جاوں گا 🙈😂😂😂😂😂😂😂😂