← Back
F
fatima123 (190879167) 🐧

لڑکيوں کی شاپنگ 😉

دکاندار کپڑے دِکھا دِکھا کے تھک گیا
لڑکی: بھاٸی وہ اوپر ڈبہ ہے اس میں کیا ہے
دکاندار: باجی خدا کا خوف کرو اس میں میرا لنچ پڑا ہوا ہے

😂🤣😜😝

💬 Conversation