← Back
🌍 GENERAL 1mo ago
👤
fatima123 (12346000)
Last seen 2 days ago

*لڑکی: جانو! کل میرا برتھ ڈے ہے۔۔۔ کیا دو گے؟؟؟*

*لڑکا: جانو! کو کیا چاہیے؟*

*لڑکی: مجھے تو اس بار Ring چاہیے۔۔۔*

*لڑکا: ٹھیک ہے، میں Ring دوں گا، لیکن Receive مت کرنا۔۔۔ بیلنس بہت کم ہے۔۔*

😅😂🤣😅😂😜😂

💬 Conversation