← Back
🌍 GENERAL 1mo ago
humakhan's avatar
humakhan (5756821)
Last seen 2 weeks ago

پہلے میں ایسی لڑکی تھی جسکے آنکھوں میں ہزاروں خواب تھے جو اپنے خوابوں کو حقیقت بنانا چاہتی تھی جو اپنی ہی الگ دنیا میں رہتی تھی جو ہر وقت ہنستی تھی اور خوش رہتی تھی ہر وقت شرارتی ہنسی مزاق کرتی تھی لیکن قسمت نے بہت جلد زندگی کی حقیقت سے واقف کردیا میرے سارے خواب سارے ارمان دفن ہوگۓ

💬 Conversation