*☜ جو تمہیں بار بار سمجھائے وہ دشمن نہیں، بلکہ تمہاری اصلاح کا ذریعہ ہے،اصل دشمن وہ ہے جو تمہاری غلطی پر خاموش رہے.🌱🕊️💗 🌷