← Back
🌍 GENERAL 1mo ago
👤
sycolarki (346797)
Last seen 1 month ago

دنیا میں دو طرح کے لوگ ہوتے ہیں۔
ایک جو تکلیف دینے کے بہانے ڈھونڈتے ہیں۔ 🌸
دوسرے جو سکون دینے کی وجہ بنتے ہیں۔

آپ کی سوچ ہی آپ کا کردار بناتی ہے۔ 🌱
ہاتھ میں بندوق بھی ہو سکتی ہے،
اور پیاسے پرندے کے لیے پانی کا پیالہ بھی۔
فیصلہ آپ کا ہے... آپ کیا رکھتے ہیں؟ ✨



"اپنی سوچ بدلو، دنیا خود بخود بدل جائے گی"🕊💗

🌷

1. hitler ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
2. stylish_punjabi ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
3. alvaromorte ne bhare bazar me chupair mari! ✋ -3 Score

💬 Conversation