← Back
🕋 RELIGION
1mo ago

Last seen 12 hours ago
کبھی کبھی اللہ تعالی تمام دروازے اور کھڑکیاں بند کر دیتا ہے کیونکہ باہر طوفان ہوتا ہے۔🥹✨
کبھی کبھی اللہ آپ کو دریا، میں ڈال دیتا ہے کیونکہ آپ کا دشمن تیرنا نہیں جانتا۔ کبھی کبھی اللہ آپ کو کسی مرحلے میں روک دیتا ہے تاکہ خطرہ آپ سے آگے نکل جائے اور آپ تک نہ پہنچ سکے۔🥹✨🌷
*اس قدر اللّه کو محبت ہے آپ سے*😭♥️
Assalamualaikum