جو انسان دل سے راضی ہوتا ہے ، وہ دوسروں کے رزق میں کمی یا زیادتی کو نہیں تکتا اس کی نظر اپنی نعمتوں پر ہوتی ہے نہ کہ دوسروں کے حصے پر کیونکہ جو دل شکر سے بھر جائے *اسے حسد چھو بھی نہیں سکتا.🍃🕊️🌸