Dua 🤲🏻 جب بھی دعا مانگوں تو بس ایک دعا ضرور قبول فرمانا، مجھے اپنے سوا کسی کا محتاج نہ کرنا کیونکہ لوگوں کی محتاجی انسان کو اندر سے توڑ دیتی ہے❣️