← Back
S
sycolarki (346797)

میری دعا ہے کہ اللّٰہ تمہیں عرشوں کے رنگ لگائے،
تم شکر کے سجدے ادا کرتے نہ تھکو،
اللّٰہ تمہاری ہر جائز دعا پر کن کی مہر لگا دے.
> (آمین یا رب العالمین)💜🪻

💬 Conversation