← Back
🌍 GENERAL
1mo ago
👤
Last seen 1 month ago
*🌷"دُعا دوا سے زیادہ اثر رکھتی ہے۔🌷"
دوا جسم کا علاج کرتی ہے،
لیکن دُعا روح، دل، اور تقدیر بھی بدل دیتی ہے۔💗
جب انسان کے پاس کوئی راستہ نہ بچے،
جب ہر دروازہ بند لگے،
تو ایک سچے دل سے کی گئی دُعا
تقدیر کا رخ موڑ دیتی ہے🍃۔
کیونکہ دُعا مانگنے والا
اس رب سے مانگتا ہے
جس کے لیے کچھ بھی ناممکن نہیں ✨
"دُعا تقدیر بدل دیتی ہے"🌸💗
🌷