← Back

🚨پہلا ون ڈے: آسٹریلیاکا پاکستان کو جیت کیلئے 201 رنز کا ہدف
راولپنڈی میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔پاکستان کے خلاف آسٹریلیا کی پوری ٹیم 45 ویں اوور میں 200 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔آسٹریلیا کی جانب سے میھتیو رن شا نے61، میتھیو شارٹ نے55 رنز بنائے۔میتھیو کوہنمین نے 24 رنز کی اننگز کھیلی۔ پاکستان کی جانب سے ڈیبیو کرنے والے عرفات منہاس نے 32 رنز کے عوض 5 وکٹیں حاصل کیں۔ ان کے علاوہ ابرار احمد نے 2 جب کہ کپتان شاہین آفریدی، سلمان آغا اور حارث رؤف نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

*🚨پہلا ون ڈے: آسٹریلیاکا پاکستان کو جیت کیلئے 201 رنز کا ہدف*
راولپنڈی میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کے…

💬 Conversation