← Back
🌍 GENERAL
1mo ago

Last seen 1 day ago
ایک اچھا تعلق رہا ہے تم سے،
ایک اچھی یاد ہو تم۔
بہت کچھ کہنا تھا تم سے مگر،
اب آزاد ہو تم۔