جانے کیوں لگتا ہے اکثر مُجھ کو ایسا۔۔۔!! کبھی کبھار تو شاید وہ بھی روتا ہو گا۔۔۔!! بیزار نہیں تھا مُجھ سے میری عادت تو تھی۔۔۔!! تھوڑا سا تو درد اُسے بھی ہوتا ہو گا۔۔۔🙂🖤