سوچا تھا تم مل کر تمہیں کہیں گے عید مبارک تم بھی الجھ گئے دینا کے دستور میں اب کس کو کہیں کہ تمہیں عید مبارک