← Back
🌍 GENERAL
2mo ago

Last seen 2 weeks ago
دیر سے آتے ہیں
مجھے لوگ سمجھ میں
اور اس بات سے
مجھے بہت بڑا نقصان ہوا ہے
ہم ہر کسی کو
اپنا سمجھ لیتے ہیں
اور پھر وقت بتاتا ہے
کہ کون کیسا تھا
کچھ لوگ چہروں سے سچے لگتے ہیں
مگر نیتوں سے نہیں ہوتے
اور ہم دیر سے
ان کی حقیقت سمجھ پاتے ہیں
شاید اسی لیے
اب ہر کسی پر
فوراً یقین نہیں ہوتا
سچ تو یہ ہے
جلدی بھروسہ کرنے والے لوگ
اکثر دل سے ہار جاتے ہیں