← Back
🌍 GENERAL 3mo ago
mahii's avatar
Last seen 3 months ago

کیا تم اُس شخص کا درد سمجھ سکتے ہو؟ جس کی ہمت جواب دے گئی ہو اور جس کا دل چاہے کہ وہ چیخ چیخ کر روئے، لیکن وہ اپنی جلتی ہوئی آنکھوں کو مسل کر آسمان کی طرف دیکھے اور کہے، یارب مجھے مایوس ہونے سے بچا۔ 🥹🥹🥹

💬 Conversation