← Back
🥺 SAD POETRY 2mo ago
hamnamalik's avatar
hamnamalik (40284323)
Last seen 10 hours ago

*`تم مجھے وہاں سے پڑھو جہاں میں خاموش ہوں یہ ہنسی بس ایک نقاب ہے میرے چہرے پر۔🥹🍂`*

*میں وہ لڑکی ہوں جو آنکھوں میں نمی رکھ کر بھی مسکرا دیتی ہے۔ میرے لفظ کم پڑ جاتے ہیں جب بات دل کی ہو، اسی لیے میں نے خاموش رہنا سیکھ لیا ہے۔💔*

*ہر ہنسی کے پیچھے ایک درد چھپا ہوتا ہے، جو لبوں تک آتے آتے خاموشی بن جاتا ہے۔ لوگ کہتے ہیں خوش رہو، اور میں خوش دکھتی بھی ہوں… مگر کسی نے یہ نہیں پوچھا کہ اندر سے کیسی ہوں۔🥀*

*تم اگر کبھی مجھے سمجھو تو لفظوں سے آگے جانا، کیونکہ اصل میں “میں” تو میری خاموشی میں ہوں۔❤️‍🩹

💬 Conversation