← Back
🌍 GENERAL 3mo ago
mahii's avatar
Last seen 3 months ago

میں جو مہکا تو میری شاخ جلا دی اس نے سبز موسم میں مجھے ذرد ھوا دی اس نے پہلے ایک لمحے کی زنجیر سے باندھا مجھکو اور پھر وقت کی رفتار بڑھا دی اس نے میری ناکام محبت مجھے واپس کردی یوں میرے ھاتھ میری لاش تھمادی اس نے جانتا تھا کہ مجھے موت سکوں بخشے گی وہ ستمگر تھا سو جینے کی دوا دی اس نے اس کے ہونے سے تھی سانسیں میری دگنی لیزنا وہ جو بچھڑا تو میری عمر گھٹادی اس نے۔۔۔ لیزنا نیب 💔💔۔😥

1. baloch_67 ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score

💬 Conversation