*تیری آنکھوں کی سہولت ہو میسر جس کو* 👀 *پھر وہ چاند ستارے کہاں دیکھے گا* 🫴 *روبرو عشق ہو اور عشق بھی تیرے جیسا* 💘 *پھر وہ دل کے خسارے کو کہاں دیکھے گا* 🫠 *