← Back
🌍 GENERAL 2mo ago
mr__perfect's avatar
Last seen 15 minutes ago

بعد میں بیٹے بڑے ہو جاتے ہیں کم بولتے ہیں زیادہ سوچتے ہیں تھک جائیں تو کسی کو بتاتے نہیں بعد میں بیٹے سمجھ جاتے ہیں اگر ہار گئے تو پورا گھر خاموش ہو جائے گا..!

Post image

💬 Conversation