کوئی بھی شخص آسانی سے اپنے دوستوں یا رشتہ داروں سے تعلق ختم نہیں کرتا۔ یقیناً اُس نے آپ سے دوستی یا رشتہ بلا وجہ ختم نہیں کیا ہوگا، بلکہ آپ کی نامناسب عادات اور بداخلاقی ہی وہ وجوہات ہیں جن کی بنا پر وہ آپ سے دور ہو گئے۔