آؤ اس بات پر راضی ہوجائیں کہ میں تم سے دور رہ کر محبت کروں، اور تم میرے دل کی اُس رگ سے بھی زیادہ قریب رہو جو میرے وجود کو زندہ رکھتی ہے.❤️🩹