← Back
I

قربانی صرف جانور کی نہیں، نیت اور کمائی کی بھی ہوتی ہے۔
ہمیں دوسروں کو شاید نہ پتا ہو کہ ہماری کمائی حلال ہے یا حرام، مگر ہمارا دل سچ جانتا ہے۔ خود کو دھوکہ دینے کے لیے "چلیں ٹھیک ہے" کہنا آسان ہے، مگر اللہ کے سامنے ہر بات واضح ہے۔
قربانی سے پہلے ایک سوال خود سے ضرور کریں: جس مال سے قربانی کر رہا ہوں، کیا وہ واقعی پاک کمائی ہے؟ 💔

1. sehr ne react kiya! +5 Score
2. alishba____khan ne react kiya! +5 Score
3. fahadfaiq ne react kiya! +5 Score

💬 Conversation