← Back
❤️ LOVE POETRY 2mo ago
zaviyar's avatar
zaviyar (21283651)
Last seen 2 weeks ago

مُجھ سے بہت سے لوگوں نے اپنا غم بانٹا اور اپنا درد سے بھرا دل ہلکا کیا، مگر خوشی بانٹنے کے لیے اُنہیں ہمیشہ مجھ سے بہتر لوگ مل گئے۔۔۔😄🤔🧍‍♂️💥
#

Post image

💬 Conversation