← Back
🌍 GENERAL
2mo ago

Last seen 16 hours ago
مانگیں ۔
خوب مانگیں ۔
رو رو کے مانگیں ۔
جو نا ممکن بولے دنیا وہ سب اس کو بتا کے مانگیں ۔۔
کہ یہ مانگنے کا موسم ہے۔۔
ہاجرہ علیہ السلام کے صحرا کو زم زم ملنے کا موسم ہے
ان مبارک دنوں کو غفلت میں ضائع نہ کریں
شاید یہی دن ہماری بخشش کا سبب بن جائیں.🌸