← Back

کاش میں مکہ کی سرزمین پر ہوتی
خدا کے فضل کی تلاش میں،حاجیوں کے ساتھ پکارتی!!
"لبیک یا اللہ! میں حاضر ہوں تیری بارگاہ میں،
میں نے اپنے دل کو زندگی کے تمام تعلقات سے خالی کر لیا ہے۔"🥹💦
✨🦋