← Back
🌍 GENERAL
2mo ago

Last seen 1 week ago
جب آپ کی ذات سے کوئی انسان دو قدم پیچھے ہٹ رہا ہو 🤍
تو کوشش کریں کہ آپ چار قدم پیچھے ہٹ جائیں —
اسے عزتِ نفس کہتے ہیں۔ ✨
کیونکہ جس کے لیے آپ کی ذات اور آپ کی بات بے معنی ہو جائے
تو راستہ بدل لینا
ذہنی اذیت سے بچنے کا بہترین طریقہ ہوتا ہے۔ 🥀🥺❤️