← Back

roni
(5017)
سنو رگ جاں سے قریب ترین شخص !!!
تو نے اپنایا تو میں سمجھا
ضد توڑنا کیا ہے
انائیں چھوڑنا کیا ہے
قدموں کا ایک دم اٹھنا کیا ہے !!!
تمہارا نام سنتے ہی
نظروں کا جھک جانا کیا ہے !!
سماعتوں کا بے تاب رہنا کیا ہے
اور ____ دل بے تاب !!
ہائے اس دل بے تاب کا
سدا بے تاب رہنا کیا ہے !!!