← Back
🌍 GENERAL 3mo ago
mahii's avatar
Last seen 3 months ago

نہ وہ بھولتا ہے نہ میں بھلا پاتی ہوں بس یادوں کے ساتھ خود کو سنبھال پاتی ہوں وقت بھی سکھا دے گا یہ ہنر مجھے کہ درد کے ساتھ بھی مسکرا پاتی ہوں

💬 Conversation