← Back
🌍 GENERAL 3mo ago
mahii's avatar
Last seen 3 months ago

دل بھرا ہے مگر لفظوں میں چھپا لوں گی آج رو لوں گی، پھر خود کو سنبھال لوں گی یادیں جو دل کو آج ستا رہی ہیں بہت وقت کے ساتھ سب کو میں بھلا لوں گی یہ لمحہ بھی گزر جائے گا آہستہ آہستہ میں پھر سے خود کو خود میں پا لوں گی

1. kriim ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score

💬 Conversation