← Back
🕋 RELIGION 2mo ago
hamnamalik's avatar
hamnamalik (40284323)
Last seen 10 hours ago

🌙 یومِ عرفہ کا روزہ
26 مئی بروز منگل ان شاءاللہ 🤍
صرف ایک دن…
اور اللہ تعالیٰ دو سال کے گناہ معاف فرما دیتے ہیں 😭✨
نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
“میں اللہ سے امید رکھتا ہوں کہ عرفہ کے دن کا روزہ
ایک سال پہلے اور ایک سال بعد کے گناہوں کا کفارہ بن جاتا ہے۔” 🌸
اس پیغام کو ضرور شیئر کریں
شاید آپ کی وجہ سے کسی کی بخشش ہو جائے ❤️

💬 Conversation