← Back
❤️ LOVE POETRY
2mo ago

Last seen 2 weeks ago
مانا کہ محبت میں خسارہ بھی بہت ہے💘
لیکن مرے دل کو یہ گوارا بھی بہت ہے😘
جاناں، یہ ترا حسن تو پہلے سے تھا لیکن😍
اس کو مری چاہت نے نکھارا بھی بہت ہے۔🔥