← Back
🕋 RELIGION 2mo ago
hamnamalik's avatar
hamnamalik (40284323)
Last seen 10 hours ago

> یومِ عرفہ میں کوئی معمولی دعا نہ مانگو بلکہ ایک خاص اور قیمتی دعا مانگو اپنی زندگی میں بڑی تبدیلی مانگو معجزہ مانگو کیونکہ عرفہ کے دن کی دعائیں اللہ کے حکم سے نشانے پہ لگنے والے تیروں کی طرح ہوتی ہیں

💬 Conversation