← Back

ᎮᏒᎧᎦᏋᏕᏕᎧᏒdewanaapan.444
(4605800)
ab der lagata hao logon sy ..
جب سے دیکھا ہے تیری آنکھوں میں جھانک کر
،کوئی اور تصویر دل میں اترتی نہیں!
تیرے بنا زندگی ادھوری سی لگتی ہے،
تیرے سوا کوئی اور بات اچھی لگتی نہیں۔