← Back
❤️ LOVE POETRY
2mo ago

Last seen 2 days ago
جب سے دیکھا ہے تیری آنکھوں میں جھانک کر،کوئی اور تصویر دل میں اترتی نہیں!تیرے بنا زندگی ادھوری سی لگتی ہے،تیرے سوا کوئی اور بات اچھی لگتی نہیں۔