سنو اے دلکش شوخ تتلی! تم گجرے پہنو ، پائل پہنو بال بناو سجتی سنورتی رہا کرو تم خواب دیکھا کرو ، کتابیں پڑھا کرو غزلیں لکھا کرو ، خود کیا اک خاص محفل سجاو اور اپنی ہی باتوں پہ قہقہہ لگایا کرو! خوش رہا کرو کہ ؛ اس دنیا کی ساری بہاریں تمہی سے ہیں ♥️🌙