دل اگر دل ہے تو دریا سے بڑا ہونا ہے سر اگر سر ہے تو نیزوں سے شکایت کیسی شمع خیمہ کوئی زنجیر نہیں ہم سفراں جس کو جانا ہے چلا جائے ، اجازت کیسی