← Back
🕋 RELIGION
2mo ago

Last seen 11 hours ago
*الأرض تتهيأ لـ عَرَفة*
*والسماء للدَعَوات*
*عسى أن يكون يوم عَرَفة*
*يومُ جبرًا اللهُم قُرّ أَعيننا بما نتمني.*
"زمین عرفہ کے لیے تیار ہو رہی ہے، اور آسمان دعاؤں کے لیے۔ اللہ کرے کہ عرفہ کا یہ دن (ہمارے دکھوں کے) مداوے اور خوشیوں کا دن ثابت ہو۔ اے اللہ! ہماری آنکھوں کو وہ سب دکھا کر ٹھنڈا کر دے جس کی ہم تمنا کرتے ہیں