← Back
🌍 GENERAL 2mo ago
roni's avatar
roni (5017)
Last seen 1 week ago

کچھ لگی دل کی بجھا لوں تو چلے جائیے گا
غیر سینے سے لگا لوں تو چلے جائیے گا

چھوڑ کر زندہ مجھے جانا نہیں کبھی
پہلے میں جان سے جا لوں تو چلے جائیے گا

1. mantasha ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score

💬 Conversation